Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنت زبیر کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

 اداکارہ اور مقبول ترین ٹک ٹاکر جنت زیبر کسی تعریف کی محتاج نہیں ہیں۔

جنت زبیر نے حال ہی میں اپنی کچھ تازہ ترین تصاویر انسٹاگرام پرشیئر کی ہیں، جن میں ان کا دلکش انداز دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو گلابی رنگ کے لباس می دیکھا جا سکتا ہے۔

جنت زبیر اس لُک میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں۔

جنت زبیر نے صرف 20 سال کی عمر میں ہی وہ مقام حاصل کرلیا ہے ، جس کو پانے میں کافی عرصہ لگ جاتا ہے ۔

واضح رہے جنت زبیر نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے ایکٹنگ کریئر کی شروعات کی تھی اور آج وہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا سنسیشن بن چکی ہیں ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version