بالی وڈ کی سپر اسٹارکرینہ کپور کی دلکش تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
کرینہ کپور کی انسٹاگرام پر ایک تصاویر وائرل ہو رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کرینہ کو سرخ رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں اداکارہ بہت زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔
واضح رہے کہ کرینہ کپور فلم لال سنگھ چڈھا میں اپنی اداکاری کے جوہر پیش کرتی نظر آئی تھیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں