Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیر اعظم انوار الحق کا دورہ کینیا

نگران وزیر اعظم انوار الحق ستمبر کے پہلے ہفتے میں کینیا کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق انوار الحق کاکڑ کینیا کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے، نگران وزیر اعظم کے ہمراہ نگران کابینہ کے ارکان،  مشیر اور معاون خصوصی بھی ہوں گے۔

دورے کے دوران کینیا پاکستان تعلقات، تجارتی امور اور تعاون پر دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ تجارت اور سرمایہ کے مواقعوں پر معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔

 نگران وزیر اعظم انوار الحق کینیا کے صدر کی دعوت پر سرکاری دورہ کریں گے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں