Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ثانیہ مرزا کی اپنی بہن کے ہمراہ نئی تصاویر وائرل

معروف خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کی اپنی بہن انعم کے ہمراہ نئی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

ثانیہ مرزا نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

وائرل تصاویر پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا 12 اپریل 2010 کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے جبکہ اکتوبر 2018 میں ان کا بیٹا  اذہان مرزا ہوا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version