بالی وڈ اداکار ادیتیا رائے کپور اور اننیا پانڈے کی ائیر پورٹ پر ایک ساتھ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار ادیتیا کو ایک بار پھر بہد جلد اداکارہ اننیا کے ساتھ گھومتے ہوئے دیکھا گیا تاہم اب دونوں ممبئی واپس آ گئے ہین جس کی ویڈیو بھی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل؛ ہو رہی ہے۔
View this post on Instagram
اس سے قبل وہ اسپین میں بھی ایک کنسرٹ میں ساتھ نظر آئے تھے، اب پرتگال سے دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
اس ویڈیو کوانسٹاگرام پر ایک فین پیج کی جا نب سے شیئر کیا گیا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
یہ ہی نہیں بلکہ کچھ دن پہلے انہیں لسبن میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا اور اس دوران دونوں نے پرستاروں کے ساتھ سیلفیاں بھی لی تھیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا دونوں کے حوالے سے یہ چہ مگوئیاں چل رہیں کہ اب بالی وڈ کی نئی جوڑی یہ ہی ہوگی، تاہم اس حوالے سے فلحال اداکار ادیتیا اور اداکارہ اننیا کی جانب سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ہے۔
Brand New Couple Alert ❤️ 🔥 Aditya Roy Kapoor and Ananya Panday spend come quality time together in Lisbon ❤️ we are loving the chemistry coupled with lovely smiles as they pose with fans in Portugal #Exclusive #ManavManglani #AnanyaPanday #AdityaRoyKapoor #CoupleGoals pic.twitter.com/uJEJWV3FSs
— Manav MM (@manav22) July 12, 2023















