بھارتی خوبرو فلمی اداکارہ کریتی سینن نے اپنے مداحوں کے ہمراہ نئی دلکش ویڈیو سوشل میدیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کریتی کو منفرد انداز میں سلور ساڑھی کو زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیومیں سلور ساڑھی اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہی ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اس سے قبل اداکارہ نے شیئر کی گئی ایک تصویر کے کیپشن میں پرانے گانے کی یاد تازہ کی ہے۔
View this post on Instagram
انہوں نے کیپشن میں پرانی فلم ’داغ‘ میں مشہور گلوکار کشور کمار کے گائے ہوئے گانے کے دو بول لکھے تھے جو کہ کچھ یوں ہیں، میرے دل میں آج کیا ہے، تو کہے تو میں بتا دوں۔
View this post on Instagram
دوسری جانب کریتی سینن نے اپنی ایک اور خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مشہور زمانہ گانا گُر نال عشق میٹھا لکھا تھا۔
دونوں تصویروں میں کریتی سینن نہایت خوبصورت نظر آرہی ہیں اور اپنے مداحوں سے خوب تعریفیں بٹور رہی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔















