بالی وڈ کی نامور اداکارہ کیارا اڈوانی فلم انڈسٹری کی سب سے خوبصورت اداکاراؤں میں سے ایک ہیں ۔
حال ہی میں اداکارہ کیارا کو کھر میٹنگ پر جانے کے لیے دیسی آؤٹ فٹ پہنا جس کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ شلوار کمیز زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
انسٹاگرام پر اداکارہ کیارا کی وائرل ہونے والی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی کمنٹس باکس میں اداکارہ کی خوبصورتی کے حوالے سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ فلموں کے ساتھ ساتھ کیارا اپنی تصویروں کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
