Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ادیتی راو نے فینز کی توجہ حاصل کر لی

بالی وڈ  کی ہیروئن ادیتی راو نے سیاہ ساڑھی نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔

اداکارہ ادیتی راو کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

انسٹاگرام پراداکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہتے پسند کیا جا رہا ہے۔

اس کے ساتھ اداکارہ نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے، جو ان کے لُک کو مکمل کر رہا ہے۔

اداکارہ کا یہ گلیمرس انداز لوگوں کو دیوانہ بنانے کے لیے کافی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں