پاک فضائیہ نے 3 ستمبر 1965ء کے فضائی معرکے پر مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی۔
پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 1965 کی جنگ میں بہادر سپوتوں کی جرات و شجاعت کو اجاگر کرنے کی غرض سے مختصر دستاویزی فلم جاری کی گئی ہے۔
پاک فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ دستاویزی فلم 3 ستمبر 1965ء کے دن لڑے جانے والے فضائی معرکے کے احوال پر مبنی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















