Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

3 ستمبر 1965ء کے فضائی معرکے پر مختصر دستاویزی فلم جاری

پاک فضائیہ نے 3 ستمبر 1965ء کے فضائی معرکے پر مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی۔

پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 1965 کی جنگ میں  بہادر سپوتوں کی جرات و شجاعت کو اجاگر کرنے کی غرض سے مختصر دستاویزی فلم جاری کی گئی ہے۔

پاک فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ دستاویزی فلم 3 ستمبر 1965ء کے دن لڑے جانے والے فضائی معرکے کے احوال پر مبنی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version