بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
انسٹاگرام پر اداکارہ کی وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ رنگ کی ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
مونی رائے کے سپر اسٹائلش اوتار ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں اپنے خوبصورت اور سپر گلیمرس لکس سے محفل لوٹنے کا مونی کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں۔
مونی کی تصویروں کی ان کے فینس ہی نہیں بلکہ سلیبریٹیز فرینڈس نے بھی تعریف کی ہے۔
فینس نے کمنٹ سیکشن میں ناگن اداکارہ کی جم کر تعریف کی ہے تاہم مونی کی تصاویر کافی پسند کی جارہی ہیں ۔
مونی رائے اکثر ہی اپنے سپر اسٹائلش لکس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ مونی رائے کا انسٹاگرام اکاونٹ ان کی گلیمرس تصاویر سے بھر ہوا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















