Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شویتا تیواری کے بولڈ لک نے صارفین کے ہوش اڑا دیے

بالی وڈ اداکارہ شویتا تیواری آئے دن اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنا فوٹو شوٹ شئیر کیا ہے جس میں انہیں مختلف لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ شویتا کو بولڈ  لُک میں جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

42 سال کی اداکارہ خوبصورتی اور فٹنس کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔

انہوں نے خود کو کافی مینٹین کرکے رکھا ہے ۔ کوئی یقین نہیں کرسکتا ہے کہ وہ 42 سال کی ہوچکی ہیں۔

اداکارہ کی بولڈنیس اور خوبصورت اداوں کے سب دیوانے ہیں ۔ ان کا ہاٹ لک دیکھ کر فینس دنگ رہ جاتے ہیں ۔

کام کے محاز پر بات کریں تو شویتا تیواری کسوٹی زندگی کی، بیگوسرائے، پرورش اور کہانی گھر گھر کی جیسے سیریلز میں نظر آچکی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version