بھارتی اداکارہ سربھی جیوتی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
اداکارہ سربھی نے اپنی کچھ بولڈ تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا پر سربھی جیوتی کے اس فوٹو شوٹ کو کافی پسند کیا جارہا ہے، تصویروں میں سربھی جیوتی کو بولڈ ادائیں دکھاتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ اسکرین سے دور ہیں، لیکن اپنی ہاٹ تصویریں اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرکے سرخیوں میں رہتی ہیں۔
واضح رہےکہ پسندیدہ ترین ڈرامہ سیریل ’قبول ہے‘ سے لائم لائٹ میں آنے والی اداکارہ سربھی جیوتی گھر گھر مشہور ہیں ۔ اس سیریل کے بعد سربھی نے ٹی وی سیریل ’ناگن‘ میں بھی اپنا گلیمرس اوتار دکھایا ۔
ٹی وی سیریل ’ناگن‘ کے بعد سربھی دن بہ دن مزید بولڈ ہوتی جارہی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















