Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پوجا ہیگڑے کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ پوجا ہیگڑے کا نیلے لباس میں کروایا جانے والا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کا لُک بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pooja Hegde (@hegdepooja)

یاد رہے اداکارہ پوجا ہیگڑے بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ساؤتھ فلم انڈسٹری میں بھی بہت سرگرم ہیں۔

اداکارہ کی سوشل میڈیا پر ایسی بولڈ تصویریں دیکھ کر فینز دنگ رہ گئے ہیں۔

فلم موئن جو دڑو باکس آفس پر اچھا بزنس نہیں کرپائی لیکن پوجا نے اپنے قدم انڈسٹری میں جما لیے ہیں۔

واضح رہے کہ اس فلم کے بعد ہی پوجا کو بڑے بینر کی فلموں میں کام کرنے کا موقع مل گیا اور  تازہ ترین خبر یہ ہے کہ وہ سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ بھی ان کی آنے والی نئی فلم میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں