Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرینہ کپور نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی، ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی سپر اسٹارکرینہ کپور  نے او ٹی ٹی ڈیبیو فلم کا ٹریلرلانچ میں سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔

کرینہ کپور کی اانے والی فلم کے ٹریلر لانچ ایونٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اداکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں کرینہ کو اسٹائلش لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

اداکارہ کرینہ کو اس ایونٹ میں خوبصورت لباس میں اپنی دلکش ادائیں دکھاتا ہوا دیکھا گیا۔

شئیر کی گئی ویڈیومیں اداکارہ کرینہ کو  فالسائی رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں اداکارہ بہت زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ کرینہ ڈیجیٹل اسپیس میں او ٹی ٹی فلم جانے جان کے ساتھ اپنا ڈیبیو کر رہی ہیں، جس میں جے دیپ اہلاوت اور وجے ورما بھی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں