بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے کی بولڈ ڈریس میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور تصاویرمیں اداکارہ کو کیجوئل لک میں دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram


سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں صارفین کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

اگر اداکارہ اننیا پانڈے کے لک کی بات کریں تو وہ وہائٹ کراپ ٹاپ اور ڈینم شارٹس میں نظر آرہی ہیں۔
تصاویر میں اننیا پانڈے کم از کم میک اپ لک میں نظر آرہی ہیں اور انہوں نے اپنے بالوں کو ایک لو بن میں باندھ رکھا ہے ۔
واضح رہے گزشتہ دنوں اسپین ٹرپ کے بعد اداکارہ اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور ہفتہ کی رات ممبئی میں بارش کے دوران ڈرائیو کے لیے بھی ایک ساتھ باہر نکلے جس کی تصاویر بھی وائرل ہوئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔















