Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونم باجوہ کے مشرقی انداز نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

بھارت کی  فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ کی مشرقی لباس میں تصاویر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سونم باجوہ نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس میں  دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonam Bajwa (@sonambajwa)

اداکارہ نے گزشتہ دنوں یہ تصاویر شیئر کیں جسے لاکھوں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ سونم باجوہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 10.4 ملین سے زائد ہے اور اداکارہ سوشل میڈیا پر اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں