Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی قلت، عوام کی دہائی

لاہور میں سرگنگا رام، سروسز، جناح اسپتال، جنرل سمیت تمام سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی قلت ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہورمیں ادویات کا بحران سرکاری اسپتالوں میں سر اٹھانے لگا، عوام سرکاری اسپتالوں میں دہائی دینے لگے۔

لاہور میں سرگنگا رام، سروسز، جناح اسپتال، جنرل سمیت تمام سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی قلت ہونے سے شہری دوائیاں مہنگے داموں باہر سے خریدنے پر مجبورہیں۔

ڈاکٹرز مریضوں کو مہنگی ادویات لکھ کردے رہے۔ 6 ادویات میں سے سرکاری اسپتال کی فارمیسی سے 1 سے 2 ادویات ملتی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مہنگے برانڈز کی ادویات میں کمیشن ملتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر س