Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈالرکی قیمت میں بڑی کمی، اوپن مارکیٹ میں 11روپے سستا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، ڈالر11روپے سستا ہوگیا۔

ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر312 روپے پر آگیا۔

گذشتہ روزاوپن مارکیٹ میں ڈالر 323 روپے پر بند ہوا تھا۔

ظفر پراچہ سیکریٹری ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ڈالرکی قیمت مزید کم ہونے کاامکان ہے۔

واضح رہے کہ آج صبح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے پر آ گیا تھا۔

سات روپے کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر323 روپے سے کم ہوکر316 روپے میں فروخت ہوا۔

ظفر پراچہ کا کہنا تھا کہ انتظامی کریک ڈاؤن اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے صنعتکاروں نے ملاقات کی جس کےبعد اوپن مارکیٹ ۔یں ڈالر میں کمی ہوئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر11روپے سستا ہو کر 312 پرآ گیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں