بالی وڈ کی معروف ڈانسر ملائکہ اروڑا رقاصہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلمی اداکارہ اور ماڈل بھی ہیں۔
بھارتی فلموں کی اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا اپنے ڈانس ، فٹنس اور اسٹائلش انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹو شوٹ پوسٹ کر دیا۔
انسٹاگارم پر ڈانسر ملائکہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو میں انہیں سفید لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ کی فوٹو شوٹ کو مداحوں کی جانب سے بھیہ بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے اداکارہ ملائکہ باقاعدگی سے جم اور ورک آؤٹ کی تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















