ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کیلئے 10 ستمبر بروز اتوار کوایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ہوگا۔
امتحانات کو ری شیڈول کرنے سے متعلق نگراں وزیر صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دس ستمبر بروز اتوار کو اپنے شیڈول کے مطابق ہو رہا ہے، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں رجسٹرڈ طلباءطالبات اپنے امتحانی سنٹر پر بروقت پہنچ جائیں۔
واضح رہے پورے ملک میں صرف ایک ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 10 ستمبر کو ہورہا ہے اس کے بعد کوئی دوسرا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نہیں ہوگا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















