Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تارا ستاریہ کا گلیمرس انداز مداحوں کو بھا گیا

بالی وڈ فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کی ہیروئن تارا ستاریہ کے نت نئے گلیمرس اندازآتے ہی چھا گئے۔

اداکارہ تارا کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

اداکارہ تارا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں گلابی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

تارا ستاریہ نے کئی انداز، لباس اور اسٹائل اپنائے، جنھیں انہوں نے انسٹاگرام پر شئیرکرکے اپنے مداحوں کے دل بھی جیت لئے۔

واضح رہے کہ اداکاری کے علاوہ تارا کو موسیقی کا بھی بہت شوق ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version