Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ادکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تیاریاں شروع

بالی وڈ ادکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

اداکارہ پرینیتی چوپڑا سیاسی شخصیت راگھو چڈھا سے شادی کرنے جارہی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شادی کی تقریب راجستھان میں منعقد ہوگی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HT City (@htcity)

تاہم اس شادی سے قبل کی تقریبات کےلیے دونوں اس وقت نئی دہلی پہنچ چکے ہیں۔

شادی کی ابتدائی رسومات سے متعلق تقریبات کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جو نئی دہلی میں راگھو کے گھر پر منعقد کی جائیں گی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ سامان راگھو چڈھا کے گھر میں لایا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال کے آغاز میں راگھو اور پرینیتی کی منگنی کی تقریب بھی اسی مقام پر ہوئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں