Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی رکنیت معطل کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کی رکنیت معطل کر دی گئی۔

پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نے ایک ہفتہ قبل سردار لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔

سردار لطیف کھوسہ نے مدت پوری ہونے کے باوجود شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں