Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک امریکہ تعلقات میں مظبوطی دونوں ریاستوں کے مفاد میں ہے،حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات میں مظبوطی دونوں ریاستوں کے مفاد میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے امریکی قونصل جنرل کرسٹین کے ہاکنز نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، معیشت، انتخابات سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سابق وزیراعلی پنجاب نے نئی امریکی قونصل جنرل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات میں مظبوطی دونوں ریاستوں کے مفاد میں ہے۔

متعلقہ خبریں