بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی بہن اور سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور کا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل وائرل ہوگیا۔
اداکارہ خوشی کپو سوشل میڈیا سنسیشن ہیں ، اسٹارکڈ کی خوبصورت ادائیں فینس کے دلوں میں کھلبلی پیدا کردیتی ہیں۔
وہ ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور ایک سے بڑھ کر ایک فوٹوشوٹ شئیر کررہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ خوشی کپور نے ڈائر برینڈ کے لیے ریمپ واک کی اور سفید لباس میں ریمپ پر جلوے بکھیرے۔
View this post on Instagram
خوشی کپور کی تازہ ترین ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جس میں انہیں بولڈ ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے اداکارہ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے لیے سوشل میڈیا پر شئیر کرتی رہتی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔















