پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے تک کی کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10روپے 76 پیسے کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں قیمتیں اور ڈالر کی قیمت کم ہونے سے ہوگی۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ نگران وزیر اعظم 30ستمبر کی رات کریں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔



















