احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال کے بعد سیاسی رہنماؤں کو نوٹسز کا سلسلہ جاری ہے۔
احتساب عدالت نے سابق وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ کو نوٹس جاری کردیا۔
احتساب عدالت ایک نے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں مرادعلی شاہ کو طلب کرلیا۔ سابق وزیراعلٰی سندھ کو26 اکتوبر کو صبح 9 بجے ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مرادعلی شاہ کو طلبی کا نوٹس بھیج دیا۔ احتساب عدالت نے مرادعلی شاہ کو ریکارڈ سمیت عدالت طلب کیاہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
