Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لمزپاکستان نے کاشتکاروں کی سہولت کیلئے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی

لمزپاکستان (LIMS) نے کاشتکاروں کی سہولت کیلئے اپنی ویب سائٹ limspakistan.com لانچ کر دی ہے.

یہ ویب سائٹ زراعت میں جدت کی جانب لمز(LIMS) کا انقلابی قدم ثابت ہوگی۔

اس ویب سائٹ کی مدد سے کسان اپنی زمین سے متعلق بروقت معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

ویب سائٹ کی مدد سے پانی، کھاد، سپرے اور بیج کے استعمال میں بچت اورنتیجتاً پیداوار میں گراں قدر اضافہ متوقع ہے۔

لمز(LIMS) نے کسانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ربیع کی فصلوں کیلئےاس ویب سائٹ سے استفادہ کریں۔

چھوٹے کاشت کاروں کواس ویب سائٹ سے تمام سہولیات اورمعلومات مفت میسر ہوں گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں