لیکمی فیشن شو میں بالی وڈ ستاروں اور دیگر شخصیات نے ریمپ پر جلوے بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دیے۔’
تفصیلات کے مطابق اس فیشن شو کو 1950 کے بعد بننے والے بھارتی فیشن اور میک اپ برانڈ ’لیکمی ‘ منعقد کرتا ہے۔
گزشتہ روز منعقعد ہونے والے فیشن شو میں نہ صرف بالی وڈ اداکارائیں بلکہ عالمی ماڈلز بھی شرکت کرتی ہیں۔
لیکمی فیشن شو میں دیگر ممالک کی معروف شخصیات کو بھی ریمپ پر واک کرنے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔
بھارت سمیت دیگر ممالک کے برانڈز بھی اپنی مصنوعات پیش کرتے ہیں۔
2023 میں منعقد کیے جانے والے اس فیشن شو میں بالی وڈ کی مشہور شخصیات کالکی کوچلن، کرشمہ کپور ، حنا خان اور صبا آزاد سمیت دیگر ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔
اداکارہ کالکی کوچلن، کرشمہ کپور ، حنا خان اور گلوکارہ صبا آزاد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو دیکھیں:
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔















