Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سہانا خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سہانا کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

سہانا کی پوسٹ کردہ تصاویر میں انہیں سیاہ رنگ کا دیدہ لباس زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور  ان کی خوبصورتی کی بھی تعریف کی جا رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

حال ہی میں سہانا نے فلم انڈسٹری میں فلم ’آرچی‘ کے ذریعے قدم ررکھا ہے۔

فلم ’آرچی‘ کے ہندی ورژن میں سہانا خان کی بیٹی ’ورونیکا‘ جبکہ خوشی کپور ’بیٹی‘ اور امیتابھ بچن کے نواسے اگستیا نندا ’آرچی‘ کے کردار میں دکھائی دیں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zoya Akhtar (@zoieakhtar)

 فلم ’آرچی‘ کی کہانی بھی بڑھتی عمر کے مسائل میں الجھے جوانوں کے گرد گھومتی ہے۔

واضح رہے فلم ’آرچی‘کے ہندی ورژن کی ہدایات کاری زویا اختر نے کی ہے جو فلم ساز جاوید اختر کی صاحبزادی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں