بلوچستان میں ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں دستی بم پھٹنے سے پانچ زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے بچے ایک مقامی مدرسے کے ہیں، بچوں کو دستی بم زرچین پہاڑی سے ملا تھا۔
ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں دستی بم دھماکا 5 بچے زخمی
مدرسے کے بچوں کو دستی بم زرچین پہاڑی سے ملا تھا، پولیس ذرائع
براہ راست دیکھیں:https://t.co/kGi5LWBrA5#BOLNews #Balochistan pic.twitter.com/GTjv56AEDD— BOL Network (@BOLNETWORK) October 17, 2023
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کھیلنے کے دوران دستی بم پھٹنے سے پانچ بچے زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ شدید زخمی ہونے والے دو بچوں کو علاج کے لیے خضدار منتقل کیا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔



















