Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوازشریف اپنی رہائشگاہ جاتی امراسےشریف میڈیکل سٹی پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اپنی رہائشگاہ جاتی امرا سے شریف میڈیکل سٹی پہنچ گئے۔ 

پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے ہمراہ چیف آرگنائزرمریم نوازبھی شریف میڈیکل سٹی پہنچی ہیں۔ نوازشریف شریف میڈیکل سٹی میں اپنا معمول کا طبی معائنہ کروائیں گے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شریف میڈیکل سٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسرڈاکٹرعدنان کی سربراہی میں میڈیکل پینل نوازشریف کا طبی معائنہ کرے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں