Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسلم لیگ (ن) کھیلوں کے فروغ کے لیے متحرک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کھیلوں کے فروغ کیلئے متحرک ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کا اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوا جس میں ملک میں کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے پیچ کیے جانے والے نکات پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں ماضی کے نامور کھلاڑی انتخاب عالم سمیت دیگر نامور شخصیات شریک ہوئے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں