کاروباری ہفتے کے پہلے روزہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزارکی سطح عبور کرگیا۔
تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزارکی بلند ترین سطح عبورکرگیا، مارکیٹ733 پوائنٹس کے اضافے سے62 ہزار424 پرٹریڈ ہو رہی ہے۔
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 62 ہزار کی سطح عبور کرگیا#BOLNews #PSX pic.twitter.com/K9PjvsJNek
— BOL Network (@BOLNETWORK) December 4, 2023
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پرجمعہ کے روزمارکیٹ 1159 پوائنٹس کے اضافے سے 61,691 پر بند ہوئی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔



















