Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن کا احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوتے حکم دیا کہ احد چیمہ کو فی الفورمشیر کے عہدے الگ کردیاجائے۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کوہٹانے کا حکم دیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا کہ احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں اورانتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں