Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام آبادایکسپریس وے کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

 ڈھوک کالا خان سٹاپ کے قریب روڈ ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

واقعے کے بعدریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، زخمی ہونے والے پانچ افراد کو طبی امداد کے بعد اپستال منتقل کیا گیا۔

اسلام آباد ایکسپریس وے پر حادثہ کار اور موٹر کے درمیان پیش آیا۔

دوسری جانب منڈی بہاؤالدین کے علاقے لکھا پل کے قریب ریسکیو ایمبولینس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرنے سے ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔

لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق اہلکار مزمل اور زخمی ابرار کے ناموں سےہوئی۔

ادھر چوک میتلا کے قریب کارٹینکرسے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچے سیمت3 افراد زخمی ہوئے۔

متعلقہ خبریں