Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نےآج کا ائیرکوالٹی انڈیکس جاری کردیا

محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نےآج کا ائیرکوالٹی انڈیکس جاری کردیا۔

ای پی اے ہیڈ کوارٹرز، نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ، لاہور میں ائیر کوالٹی انڈکس 332نوٹ کیا گیا۔ ٹاؤن ہال،لاہور میں اے کیو آئی 353رہا۔

پنجاب یونیورسٹی، لاہور کالج آف ارتھ اینڈ انوائرمینٹل سائنسز میں ایئر کوالٹی انڈکس 243رہا جبکہ شالے ویلی رینج روڈ راولپنڈی پر اے کیو آئی 175ریکارڈ کیا گیا۔

شاہین ویلز فیزٹو، لاہور فیصل آباد بائی پاس روڈ ، شخوپورہ میں ائیر کوالٹی انڈکس 183رہا۔

متعلقہ خبریں