Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100انڈیکس1ہزارکی سطح عبورکرگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رحجان دیکھنے میں آ رہا ہے، انڈیکس 1ہزارکی سطح عبورکرگیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سال کے آغاز میں زبردست تیزی کا رحجان ہے، ٹریٹنگ کے دوران 1056 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں سال کے پہلے دن ہنڈرڈ انڈیکس 63 ہزار507 سے زائد پرٹریڈ ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں