ایپلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی اپیل مسترد کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق ندیم نے اعجاز چوہدری کی اپیل پر سماعت کی۔
لاہور ہائیکورٹ میں اعجاز چوہدری کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔
سماعت کے دوران ایپلٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا۔



















