Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مشتاق غنی کی عبوری ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی عبوری ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے پی حکومت کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی گئی۔

کے پی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کو فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی ہے۔

واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے مشتاق غوری کو 22 جنوری تک راہداری ضمانت دی رکھی ہے اور ملک واپسی پر مشتاق غنی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں