Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام آباد پولیس لائنز میں آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد پولیس لائنز میں آگ بھڑک اٹھی ہے جس پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق آگ پولیس لائنز کے متفرق اسٹور میں لگی ہے۔

فائر بریگیڈ کی چار  گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور آگ بجھانے کا عمل جاری ہے۔

کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں