Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

16 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 469,545 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔

16 جنوری 2024 کو جانے والے 616 افغان شہریوں میں 179 مرد، 124 خواتین اور 313 بچے اپنے ملک چلے گئے۔

افغانستان روانگی کے لیے 38 گاڑیوں میں 68 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں