گلگت بلتستان حکومت بری طرح مالی مشکلات کا شکار ہے۔
ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان حکومت کو 12 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔
حکومت کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کے لیے بھی فنڈز نہیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان حکومت وفاقی حکومت سے فنڈز کیلئے مذاکرات کر رہی ہے۔



















