Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پشاور؛ آزاد امیدوار ملک طارق کی انتخابی ریلی پر فائرنگ

پشاور میں پی کے 82 سے آزاد امیدوار ملک طارق کی انتخابی ریلی پر اچانک فائرنگ ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گلبہار صنم چوک میں پیش آیا۔

فائرنگ میں ملک طارق محفوظ رہی جبکہ ریلی میں شریک 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں