Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ن لیگ نے سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکال دیا

مسلم لیگ ن نے سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکال دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکالا اور ان کی پارٹی رکنیت بھی منسوخ کر دی۔

سردار مہتاب عباسی کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔

جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے رکنیت منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ خبریں