پی کے 86 اور این اے 33 کے امیدوار فیاض الرحمان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق آزاد امیدوار پی کے 86 اور این اے 33 فیاض الرحمان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔
آزاد امیدوار فیاض الرحمان پی پی کے امیدوار سلیم کھوکھر کے حق میں دستبردار ہوئے۔
نوشہرہ پی کے 86 پر فیاض الرحمان کو پی پی کی حمایت حاصل ہو گی۔



















