خیبرپختونخوا میں انتخابی عملے کی کمی ہونے کے باعث دیگر محکموں سے خدمات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں لاکھوں اساتذہ پریزائیڈنگ اور دیگر عملے کی حیثیت سے فرائض انجام دینگے۔
صحت، بہبودآبادی کے 22 ہزار ملازمین، محکمہ صحت کے 14 ہزار 197 ایل ایچ ویز، ایل ایچ ڈبلیوز فرائض انجام دینگے۔



















