ایس آئی ایف سی ایگزیکٹو کمیٹی کا آج پہلا اجلاس ہوا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جو کل بھی جاری رہے گا۔
اجلاس میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ، مختلف پالیسی سطح کے اقدامات اور منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
کمیٹی نے یو اے ای اور کویت کے ساتھ طے مفاہمتی یادداشتوں کا جائزہ لیا۔



















