انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کی سینئر رہنما صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جج نوید اقبال نے صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ کی سماعت کی۔
شادمان تھانہ کیس میں عدالت نے پولیس کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔



















